ادارہ ترقیات کراچی کی ریکوری میں50 فیصد کمی، سنگین مالی بحران کا خطرہ

November 8, 2016 3:56 pm0 comments
ادارہ ترقیات کراچی کی ریکوری میں50 فیصد کمی، سنگین مالی بحران کا خطرہ

تین سال قبل ختم ہونے والی این یو ایف کی رعایتی اسکیم کا فائدہ اٹھا کر افسران مبینہ طور پر کروڑوں کی لوٹ مار میں مصروف 13 کروڑ کی ماہانہ ریکوری 7 کروڑ پر آگئی، ادارے کے سینئر افسران کا اعلیٰ تحقیقاتی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کراچی(وقائع نگار […]

Read more ›

ایم ڈی واٹر بورڈ‘ نادہندہ اداروں کے کیس نیب بھیجنے کی ہدایت

3:56 pm0 comments
ایم ڈی واٹر بورڈ‘ نادہندہ اداروں کے کیس نیب بھیجنے کی ہدایت

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور واٹر بورڈ کے مابین بقایاجات کی ادائیگی کیلئے اتفاق ہوگیا کراچی (وقائع نگار خصوصی) ایم ڈی واٹر بورڈ نے نادہندہ اداروں کے کیسز نیب بھیجنے کی ہدایت کردی،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پر 93 کروڑ 79 لاکھ روپے کے واجبات جبکہ معمار ہائوسنگ سروسز پر 24 […]

Read more ›

احتجاجی مظاہرے کے باعث کئی علاقوں میں بدترین ٹریفک جام

3:52 pm0 comments
احتجاجی مظاہرے کے باعث کئی علاقوں میں بدترین ٹریفک جام

ایئر پورٹ کے علاوہ پورٹ قاسم او ر دیگر دفاتر کو جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کراچی (کرائم رپورٹر ) کراچی ملیرپندرہ پر گرفتاریوںکے خلاف احتجاجی مظاہرے کے باعث شاہراہ فیصل اورنیشنل ہائی وے پرٹریفک جام ہوگیا پولیس کی جانب سے احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے […]

Read more ›

آج صبح کراچی میں شدید دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

November 7, 2016 4:01 pm0 comments
آج صبح کراچی میں شدید دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

شہر کے بعض علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی، ٹریفک روانی بھی متاثر ہوئی، پروازیں تاخیر کا شکار عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا، سورج نکلنے کے بعد دھند چھٹ گئی، پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ شروع کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح کراچی شہر میں بھی شدید دھند […]

Read more ›

متحدہ کے محفوظ یار خان نے شریف آباد سے پرندہ اور مویشی مارکیٹ ختم کرادی

3:54 pm0 comments
متحدہ کے محفوظ یار خان نے شریف آباد سے پرندہ اور مویشی مارکیٹ ختم کرادی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر محفوظ یار خان ایڈووکیٹ نے گزشتہ صبح 8 بجے اپنے علاقے کی تمام یونین کونسلز کے چیئرمینز، کونسلرز اور علاقے میں قائم فلاحی اداروں کے نمائندگان کے ہمراہ شریف آباد میں لگنے […]

Read more ›

نئی مشکل، متحدہ پاکستان کے ارکان اسمبلی کیخلاف بھی وال چاکنگ

3:53 pm0 comments
نئی مشکل، متحدہ پاکستان کے ارکان اسمبلی کیخلاف بھی وال چاکنگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کیلئے ہر روز ایک نئی مشکل جنم لیتی دکھائی دیتی ہے۔ متحدہ کے حوالے سے ایک نئی پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ شہر قائد میں متحدہ پاکستان کے ارکان اسمبلی کیخلاف وال چاکنگ کی گئی ہے۔ وال چاکنگ میں نارتھ ناظم آباد سے […]

Read more ›

کیماڑی میں پانی کی عدم فراہمی پر جیکسن تھانے کے سامنے احتجاج

3:47 pm0 comments
کیماڑی میں پانی کی عدم فراہمی  پر جیکسن تھانے کے سامنے احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی میں پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد سڑک پر نکل آئی اور احتجاج کرتے ہوئے جیکسن تھانے کے سامنے سڑک کو بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی میں گزشتہ کئی ہفتوں سے پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے واٹر […]

Read more ›

نادرا سینٹر اورنگی پر رشوت عام‘ عوام دھکے کھانے پر مجبور

3:41 pm0 comments
نادرا سینٹر اورنگی پر رشوت عام‘ عوام دھکے کھانے پر مجبور

تین شناختی کارڈ دفاتر کو ختم کرکے 30 لاکھ آبادی کو ایک مرکز پر چھوڑ دیا‘ لوگ راتوں کو آکر لائن میں لگنے لگے شناختی کارڈ کی تجدید کرانے والوں سے مختلف بہانوں سے رقم اینٹھنے کا سلسلہ جاری‘ ایجنٹ فی کس 100 سے200 وصول کرنے لگے کراچی( کامرس رپورٹر) […]

Read more ›

جاپانی میئر نے کراچی کو محفوظ اور پرکشش شہر قرار دیدیا

November 5, 2016 3:59 pm0 comments
جاپانی میئر نے کراچی کو محفوظ اور پرکشش شہر قرار دیدیا

منفی تاثر اور متعلقہ حکام کے منع کرنے کے باوجود یہاں آیا‘ کے سی سی آئی کے دورے کے موقع پر اظہار خیال کراچی (نیوز ڈیسک)جاپان کے شہر کی بی چوکے میئر یاماموتو ماسانوری نے کراچی کو پُرامن، محفوظ، دلچسپ اور پرکشش شہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ نے8 مقامات پر پارکنگ فیس وصولی سے روک دیا

3:56 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ نے8 مقامات پر پارکنگ فیس وصولی سے روک دیا

کنٹونمنٹ بورڈ بغیر کسی اتھارٹی کے غیر قانونی طور پر شہریوں سے پارکنگ فیس وصول کررہے ہیں، کارروائی کی جائے، درخواست گزار عدالت نے ایگز یکٹو افسر کنٹو نمنٹ بورڈ، سیکریٹری دفاع و دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے، آئندہ سماعت پر جواب داخل کرنے کی ہدایت کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ […]

Read more ›

کراچی زو میں نئے مچھلی گھر کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل ہوجائیگی

3:54 pm0 comments
کراچی زو میں نئے مچھلی گھر کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل ہوجائیگی

30 کروڑ کی گرانٹ چڑیا گھر کی تعمیر اور نئے جانوروں کی خریداری پر خرچ کی جائے گی‘ میونسپل کمشنر بلدیہ کراچی (وقائع نگار خصوصی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر ڈاکٹر بدر جمیل نے کہا ہے کہ کراچی چڑیا گھر میں نئے تعمیر ہونے والے مچھلی گھر کو دو […]

Read more ›

گورنر سندھ کرپشن ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم

3:47 pm0 comments
گورنر سندھ کرپشن ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم

جرائم پیشہ عناصر کو مالی مدد اور سہولت فراہم کرنیوالوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے‘ عشرت العباد خان کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کی راہ میں کرپشن سب سے بڑی رکاوٹ ہوتی ہے، کرپشن کی […]

Read more ›

کے ڈی اے افسران شہریوں کو خوفزدہ کرکے رشوت وصول کرنے لگے

November 3, 2016 4:36 pm0 comments
کے ڈی اے افسران شہریوں کو خوفزدہ کرکے رشوت وصول کرنے لگے

جائیداد کی منتقلی کیلئے آنے والے شہریوں کو کاغذات جعلی قرار دے کر خوفزدہ کیا جاتا ہے سادہ لوح شہریوں کی کروڑوں مالیت کی جائیدادوں کے کاغذات میں بھی ہیرپھیر شروع کردی گئی کراچی(وقائع نگار خصوصی)کے ڈی اے افسران نے شہریوں کو خوف زدہ کر کے بھاری رشوت وصولی کا […]

Read more ›