مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے عہدے دینے پر غور

August 17, 2019 12:13 pm0 comments
مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور   چیف سلیکٹر کے عہدے دینے پر غور

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کی جانب سے متعارف کردہ نئے ماڈل کے تحت چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے دہرے عہدے کے لیے مضبوط ترین امیدوار قرار دیا جارہا ہے، تاہم اس کا فیصلہ 19 اگست […]

Read more ›

بھارتی جھنڈا لہرانے کی تصویر شیئر کرنے پر ثانیہ مرزا تنقید کی زد میں آگئیں

August 16, 2019 11:35 am0 comments
بھارتی جھنڈا لہرانے کی تصویر شیئر کرنے پر ثانیہ مرزا تنقید کی زد میں آگئیں

بھابھی پلیز پاکستانی ہوجائیں‘فرح ناز ‘ انسانیت کیلئے یوم سیاہ منائیں‘ زارا اکرام نامی صارف جب کہ کچھ لوگوں نے پاکستان اورکشمیر کا جھنڈا شیئر کرتے ہوئے لکھا کشمیر بنے گا پاکستان انشاء اللہ دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ٹیسٹ اسٹار و سابق قومی کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس پلیئر […]

Read more ›

انشاء اللہ اچھا وقت ضرور آئیگا، سرفراز کا عید پر کشمیریوں کو پیغام

August 15, 2019 12:21 pm0 comments
انشاء اللہ اچھا وقت ضرور آئیگا، سرفراز کا عید پر کشمیریوں کو پیغام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آج کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنے کا دن ہے، اللہ تعالیٰ کشمیری بھائیوں کی مشکلات کو آسان کرے۔ عیدالاضحی اور جشن آزادی پاکستان کے موقع پر کشمیری عوام کے لیے پیغام میں سرفراز احمد نے […]

Read more ›

شاہد آفریدی آزاد کشمیر کا جھنڈا تھامے کراچی کی سڑکوں پر نکل آئے

12:07 pm0 comments
شاہد آفریدی آزاد کشمیر کا جھنڈا تھامے کراچی کی سڑکوں پر نکل آئے

آل راؤنڈر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ مداحوں سے گلے ملے، ملی نغمے پر جھومتے نظر آئے کرکٹر شعیب ملک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی پرچم لگا کر 73 واںیوم آزادی منایا کراچی(اسپورٹس ڈیسک) یوم آزادی پاکستان منانے کے لیے قومی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، شاہد آفریدی آزاد کشمیر […]

Read more ›

چیئرمین پی سی بی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی چھٹی کردی

August 8, 2019 12:15 pm0 comments
چیئرمین پی سی بی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی چھٹی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کمیٹی کے ارکان کی اکثریت قومی ٹیم کے لیے ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کے حق میں ہے‘ ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے […]

Read more ›

کرکٹرز کے بریانی کھانے پر پابندی لگادی گئی

August 5, 2019 12:41 pm0 comments
کرکٹرز کے بریانی کھانے پر پابندی لگادی گئی

کھلاڑی صرف وہ پکوان کھاسکیں گے جو فٹنس کوچ کی جانب سے بتایا جائے گا، پی سی بی کا اعلامیہ فٹنس کے معیار کو برقرار رکھنے کیلئے بریانی کھانے سے منع کرنے کا فیصلہ مکی آرتھر کی رپورٹ پر کیا گیا لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فنٹس کا […]

Read more ›

گھٹنوں کے درد میں مبتلا شعیب اختر سرجری کے لیے آسٹریلیا جائیں گے

12:09 pm0 comments
گھٹنوں کے درد میں مبتلا شعیب اختر سرجری کے لیے آسٹریلیا جائیں گے

اسلام آباد (آن لائن) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سرجری کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہیں یہ تکلیف کیریئر کے عروج کے دور سے ہے مگر اب امید ہے کہ دو عشرے کی طویل مدت […]

Read more ›

حسن علی نے آخر کار بھارتی دلہن گھر لانے کی تصدیق کردی، لڑکی کا اصل نام بھی بتادیا

August 3, 2019 12:43 pm0 comments
حسن علی نے آخر کار بھارتی دلہن گھر لانے کی  تصدیق کردی، لڑکی کا اصل نام بھی بتادیا

نکاح 20 اگست کو دبئی میں ہوگا، ولیمے کی تقریب پاکستان میں ہوگی، فاسٹ بولر دلہن شامیہ نہیں سامعہ بھارتی اسٹائل کا عروسی لباس پہنیں گی، میڈیا سے گفتگو لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) حسن علی نے آخر کار بھارتی دلہن گھر لانے کی تصدیق کردی۔ نکاح20 اگست کو دبئی میں ہوگا۔ […]

Read more ›

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا

12:31 pm0 comments
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا

غیر ملکی کھلاڑیوں کی پی ایس ایل 5 کھیلنے سے معذرت اتنے لمبے عرصے تک پاکستان میں رہنا ان کے لئے ممکن نہیں‘غیر ملکی کھلاڑیوں کا مؤقف فرنچائز سے مشاورت کے بعد ہی پی ایس ایل ملک میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا‘ احسان مانی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) حبیب بینک […]

Read more ›

انگلش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، فخر زمان کی نصف سنچری، عامر نے ایک وکٹ لی

12:14 pm0 comments
انگلش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، فخر زمان کی نصف سنچری، عامر نے ایک وکٹ لی

لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی اوپنر فخر زمان نے گلیمورگن کے لیے ففٹی جڑ دی، انہوں نے 43 گیندوں پر 58 رنز اسکور کیے۔ ٹیم نے 5 وکٹ پر 172 رنز بنائے۔ حریف سائیڈ گلوسٹر شائر نے اینڈریونائی کے 18 بالز پر 38 رنز کی بدولت […]

Read more ›

نیا ڈومیسٹک نظام فرسٹ کلاس کرکٹ میں انقلاب لائے گا احسان مانی

August 2, 2019 12:05 pm0 comments
نیا ڈومیسٹک نظام فرسٹ کلاس کرکٹ میں انقلاب لائے گا احسان مانی

فٹنس اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہم فٹنس میں دنیا کے کئی ملکوں سے پیچھے ہیں، چیئرمین پی سی بی فرسٹ کلاس کھیلنے والوں کو ڈپارٹمنٹس سے زیادہ پیسے ملیں گے، قانون سازی مکمل ہوتے ہی نافذ ہوجائے گا، انٹر ویو لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ […]

Read more ›

عماد وسیم بھی شادی کیلئے تیار 24 اگست کو نکاح ہوگا

11:55 am0 comments
عماد وسیم بھی شادی کیلئے تیار 24 اگست کو نکاح ہوگا

٭٭٭کرکٹرز کی شادیوں کا موسم٭٭٭ تقریب اسلام آباد میں ہوگی، آل رائونڈر اپنی دلہن لندن سے لائیں گے، شادی کارڈ منظر عام پر آگیا قومی کرکٹر حسن علی نے اپنی شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے، 2 دن بعد راز کھلے گا کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قومی […]

Read more ›

حسن علی بھارتی لڑکی سے شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے

August 1, 2019 1:30 pm0 comments
حسن علی بھارتی لڑکی سے شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے

لاہور (آئی این پی) قومی کرکٹر حسن علی بھارتی لڑکی کے ساتھ شادی کا باقاعدہ اعلان آج جمعرات کو کریں گے۔ حسن علی اور لڑکی کے والدین کی جانب سے اجازت کے بعد وہ اپنے جیون ساتھی کا نام اور دیگر تفصیلات اپنے مداحوں کے لیے شیئر کریں گے۔

Read more ›