Post Tagged with: "sindh highcourt"

سندھ ہائی کورٹ: حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار

November 18, 2015 5:27 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ: حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار

الیکشن کمیشن کو 24 گھنٹے میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم کالعدم نوٹیفکیشن میں شہری علاقے دیہی اور دیہی علاقے شہری علاقوں میں شامل کئے گئے تھے کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے شہری علاقوں کو دیہی اور ریہی علاقوں کو شہری علاقوں […]

Read more ›

جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب

November 11, 2015 5:58 pm0 comments
جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ افسران کے حلفیہ بیان کے ساتھ کراچی کے جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔منگل کوجہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ نے کی۔ دوران سماعت کے ایم […]

Read more ›

آج صبح گلستان جوہر میں مون فلیٹس بنانے والے بلڈر کی گرفتاری کا حکم

5:13 pm0 comments
آج صبح گلستان جوہر میں مون فلیٹس بنانے والے بلڈر کی گرفتاری کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ریلوے کی اراضی پر بنائے گئے فلیٹوں کو 24 گھنٹے میں خالی کرانے اور بلڈر عبدالرزاق کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا عدالت حکم پر گزشتہ روز مون فلیٹس کے فلیٹوں کو سربمہر کردیا گیاتھا‘ کارروائی کے دوران مکینوں کا احتجاج اور ہنگامہ آرائی7 […]

Read more ›

پاکستان ہا ئو سنگ سو سائٹی کے فلیٹس کو لیز نہ دیئے جانے سے متعلق درخواستوں پر چا رہفتوں میں جواب طلب

November 10, 2015 5:36 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہا ئی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پاکستان ہا ئو سنگ سو سائٹی کے نیلامی میں خریدے گئے فلیٹس کو لیز اور مالکانہ حقوق نہ دئے جانے سے متعلق درخواستوں پر چا رہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔درخواست گزار مبشر حسین نے اپنی درخواست میں […]

Read more ›

نیٹو کنٹینرز کیس میں دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی

October 20, 2015 3:56 pm0 comments
نیٹو کنٹینرز کیس میں دوبارہ تحقیقات  کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے نیٹو کنٹینرز کیس میں دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ میں منصور احمد کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ اس کو نیٹو کنٹینرز کیس میں بے گناہ قرار دیا جاچکا ہے اور قانون کے مطابق مجھ […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ کا جنریٹر کو ہٹانے کا حکم، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز سے رپورٹ طلب

3:41 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ کا جنریٹر کو ہٹانے کا حکم، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز سے رپورٹ طلب

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سڑکوں کے کنارے اور فٹ پاتھ پر لگے جنریٹرز کو ہٹانے کا حکم دیا ہے، جبکہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو ایک ماہ میں مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Read more ›

آج صبح سندھ ہائیکورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کیخلاف کیس کی سماعت

October 19, 2015 4:23 pm0 comments
آج صبح سندھ ہائیکورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کیخلاف کیس کی سماعت

صوبے کے 6 حلقوں میں 9 یونین کونسلوں کے معاملات حل نہ ہوسکے حکومت سندھ ‘معاملات ے پاگئے ہیں‘ الیکشن کمیشن کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سندھ ہائی کورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف حکومت سندھ اور الیکشن کمیشن اپنی رپورٹ جمع کرا دی 6 حلقوں کی نئی حلقہ […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں میں تبدیلی سے حکومت کو روک دیا

October 16, 2015 4:07 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں میں تبدیلی سے حکومت کو روک دیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں میں تبدیلی سے متعلق وفاقی اور صوبائی الیکشن کمیشن کی تجاویز پر عملدر آمد روکنے کا حکم دیدیا۔ منگل کو حکومت سندھ کے سیکریٹری بلدیات عمران عطا سومرو […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی

October 2, 2015 1:04 pm0 comments
ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق  درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیر قانونی ہے […]

Read more ›

ڈیفنس ویو میں53 پلاٹوں پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار

September 15, 2015 2:10 pm0 comments
ڈیفنس ویو میں53 پلاٹوں پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی پولیس اور رینجرز کی مدد سے کارروائی، کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے پیر کو ڈیفنس ویو میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے53 پلاٹوں پر کی جانیوالی غیر قانونی […]

Read more ›

گریڈ21 کے افسر کی گرفتاری رک گئی

September 9, 2015 1:33 pm0 comments
گریڈ21 کے افسر کی گرفتاری رک گئی

کراچی( آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے گریڈ 21 کے افسر خان محمد کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا ، درخواست گزار خان محمد کے مطابق نیب میرے خلاف انکوائری کر رہا ہے گرفتاری کا خدشہ ہے اس پر عدالت نے گریڈ21 کے افسر خان محمد کی گرفتاری سے […]

Read more ›

پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات نادرا کے ذریعہ کرانے کا حکم

August 22, 2015 3:53 pm0 comments
پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات نادرا کے ذریعہ کرانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات نادرا کے ذریعہ کرانے کا حکم دے دیا ہے ۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی ۔عدالت […]

Read more ›

عدالت نے محکمہ تعلیم سے بے ضابطگیوں پر جواب طلب کر لیا

August 18, 2015 4:32 pm0 comments
عدالت نے محکمہ تعلیم سے بے ضابطگیوں پر جواب طلب کر لیا

رشوت نہ دینے والے9 افراد کوبھرتی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، درخواست میں موقف کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم میں بے ضابطگیوں پر سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے 8 جواب طلب کر لیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سر براہی میں 2رکنی بنچ […]

Read more ›