کراچی میں گرمی کی شدت پھر بڑھنے کا امکان

April 9, 2021 12:56 pm0 commentsViews: 30

کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کے دوران پارہ 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں بلوچستان کی گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی۔ رمضان کے ابتدائی دس دن کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو آنے کا کوئی امکان نہیں۔