آج صبح پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 2 بجے شروع ہوگا

July 22, 2015 3:56 pm0 commentsViews: 27

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج سری لنکا کے پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کھیلا جائے گا۔ پاکستان یہ میچ جیت کر نہ صرف سیریز جیت سکتا ہے بلکہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے جگہ بھی مستحکم کرے گا گرین شرٹس چوتھا میچ جیت کر ایک تیر سے دو شکار کرسکتے ہیں واضح رہے کہ چوتھا ون ڈے کرکٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج دن2 بجے شروع ہوگا دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کے لئے پر عزم ہیں۔

Tags: