شعیب ملک سے دور نہیں رہ سکتی، ثانیہ مرزا

July 22, 2015 3:58 pm0 commentsViews: 26

اسلام آباد( آن لائن) بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ کیا کروں جہاں بھی شعیب ملک نظر آئیں وہاں پر خود کو جانے سے بھی روک نہیں پاتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ شعیب ملک کی میچز میں کارکردگی کے حوالے سے خوشی کا اظہار کیا اور انہوں نے کہا کہ وہ شعیب ملک سے دور نہیں رہ سکتی جہاں بھی شعیب موجود ہوتے ہیں وہ خود کو ان کے پاس جانے سے نہیں روک پاتیں۔

Tags: