سونے کی قیمت میں800 روپے کی کمی

July 22, 2015 4:01 pm0 commentsViews: 26

کراچی( نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں بھی سونا800 روپے کی کمی سے44700 روپے فی تولہ ہوگیا ہے جو کہ گزشتہ5 سال کی کم ترین قیمت ہے جبکہ آج (بدھ) 42 ہزار روپے فی تولہ ہونے اور آئندہ چند ہفتوں میں40 ہزار سے بھی نیچے گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Tags: