حفیظ پیر زادہ کا لندن کے اسپتال میں آپریشن

July 22, 2015 4:02 pm0 commentsViews: 27

لندن( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وکیل اور سابق وفاقی وزیر حفیظ پیر زادہ برطانیہ کے ایک اسپتال میں داخل ہوگئے ان کا آپریشن ہوا ہے اور اب ان کی طبیعت ٹھیک ہے ان کے عزیزوں نے دل کے دورے کی تردید کی ہے وہ شہید بھٹو کی کابینہ میں وفاقی وزیر قانون رہ چکے ہیں۔

Tags: