بھارت چین سے زیادہ بر آمدات کی صلاحیت رکھتا ہے

July 22, 2015 4:06 pm0 commentsViews: 19

نئی دہلی( آئی این پی) جنوبی کوریا کی ملٹی نیشنل کمپنی ایل جی بھارت کے منیجنگ ڈائریکٹر سون نون نے ایک انٹر ویو کے دوران بتایا کہ بھارت چین سے زیادہ بر آمدات کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اپنے کاروباری اداروں کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی لا کر خطے میں سب سے بڑا اور اہم برآمدی مرکز بن سکتا ہے ذرائع کے مطابق ان تمام توقعات کے برعکس بھارت کارپوریٹ سیکٹر تاحال سست روی کا شکار ہے۔

Tags: