اب پتہ چلا کہ شادی کے لئے ڈگری ضروری ہے، عمران خان

July 23, 2015 5:28 pm0 commentsViews: 20

ریحام خان کی ڈگری کوئی ایشو نہیں ہے، بیوی سیاسی نہ ہوتی تو کبھی اس سے شادی نہ کرتا
پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے پریس کانفرنس میں اہلیہ ریحام خان کی سیاست میں قدم رکھنے اور ڈگری کے بارے میں کہا کہ اب پتہ چلا ہے کہ شادی کیلئے ڈگری ضروری ہوتی ہے۔ اگر ان کی بیوی سیاسی نہ ہوتی تو وہ کبھی بھی اس سے شادی نہیں کرتے جبکہ ڈگری کے بارے میں پی ٹی آئی سربراہ نے کہا کہ ریحام خان کی ڈگری کا کوئی ایشو نہیں ہے، یہ ڈپلومہ کا مسئلہ ہے جسے خواہ مخواہ ایشو بنایا جا رہا ہے۔

Tags: