ناسا نے نظام شمسی کے باہر زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کر لیا

July 23, 2015 5:57 pm0 commentsViews: 37

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا نے نظام شمسی کے باہر زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کر لیا ہے۔ ٹی وی رپورٹس کے مطابق کیپلر 186 ایف نامی سیارہ زمین سے500 نوری سال کی دوری پر ہے ۔ یہ سیارہ سورج کی بجائے کسی اور سیارے کے گرد گھومتا ہے۔ ناسا کی جانب سے نئے سیارے کی دریافت کا اعلان آج متوقع ہے۔

Tags: