شعیب سڈل کے ایم کیو ایم پر الزامات قابل مذمت ہیں، رابطہ کمیٹی

July 23, 2015 5:58 pm0 commentsViews: 36

لندن( نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق ڈی آئی جی کراچی شعیب سڈل کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے جانے والے الزامات کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ 1995ء میں کراچی میں قتل و غارت گری خود شعیب سڈل نے کی جس کے ہاتھ ایم کیو ایم کے سیکڑوں مہاجر کارکنوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔

Tags: