فردوس عاشق اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

July 23, 2015 5:59 pm0 commentsViews: 20

لاہور( آن لائن) پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر رہنما نے ذرائع کو بتایا کہ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آئندہ ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی جبکہ سابق صوبائی وزیر اینٹی کرپشن چوہدری غلام عباس اور ق لیگ کے ایک سینئر رہنما بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

Tags: