جن لوگوں کا زمین پر دل نہیں لگتا ااب چاند پر رہ سکتے ہیں، ناسا

July 24, 2015 4:31 pm0 commentsViews: 46

واشنگٹن ( این این آئی) ناسا نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا زمین پر دل نہیں لگتا وہ اب چاند پر رہ سکتے ہیں سائنس دانوں کے مطابق2017ء تک چاند پر بھیجا گیا روبوٹ واپس آجائے گا جو نئی معلومات لائیگا جس کے بعد خلائی تحقیقاتی ادارہ اس مشن کی منصوبہ بندی کریگا کہ انسان کب اور کیسے چاند پر قدم رکھے گا تو چاند کو اپنی ہتھیلی پر سجانے والے تیار ہوجائیں۔

Tags: