ڈی جے بٹ نے بھی یوٹرن لے لیا 6 کروڑ کے بجائے25 لاکھ پر راضی

July 24, 2015 4:35 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کو چار چاند لگانے والے ڈی جے بٹ اور پارٹی کے درمیان رقم کے معاملے پر معاہدہ طے پا گیا۔ ڈی جے بٹ حیرت انگیز طور پر6 کروڑ کی بجائے صرف25 لاکھ روپے معاوضے پر راضی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جے بٹ اور تحریک انصاف کے رہنمائوں کے درمیان گزشتہ روز طویل مذاکرات ہوئے اور تمام رسیدیں اور دیگر شواہد دیکھنے کے بعد رضا مند ہوگئے۔

Tags: