پاکستانی ڈاکٹرز نے نیگلیریا کی دوا دریافت کر لی

July 24, 2015 4:36 pm0 commentsViews: 26

کراچی( این این آئی) پاکستان کے نجی تعلیمی ادارے آغا خان یونیورسٹی کے ڈاکٹرز نے جان لیوا وائرس نیگلیریا ( دماغ خور امیبا) کو ختم کرنے کے لئے دوا دریافت کر لی ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کے بائیو لوجیکل سائنسز ڈپارٹمنٹ کے سینئر ڈاکٹر نوید احمد خان اور ڈاکٹر عبدالمنان بیگ کی سربراہی میں کام کرنے والی ریسرچ ٹیم نے یہ دوا 5 سال تک تجربات کے بعد دریافت کی ہے۔

Tags: