بڑھاپے میں بھولنے کی بیماری کے شکار افراد کیلئے دوا تیار

July 24, 2015 4:33 pm0 commentsViews: 29

نیو یارک( آن لائن) امریکہ میں ایسی دوا تیار کر لی گئی ہے جس سے بڑھاپنے میں یادداشت تیز اور دیر تک کام کرتی ہے دوا ساز امریکی کمپنی کے مطابق اس دوا سے بھول جانے والی بیماری الزائمر سے ذہن کے متاثر ہونے کا عمل 3 گنا تک کم ہوجاتا ہے۔

Tags: