کھارادر سے12جواریوں سمیت 6 ملزمان گرفتار‘7 فرار

July 24, 2015 5:07 pm0 commentsViews: 14

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کھارادر پولیس نے 2جواریوں سمیت6 ملزمان کو گرفتار کرلیا‘ تفصیلات کے مطابق کھارادر پولیس نے2جواریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے جوئے میں لگائی گئی رقم برآمد کرلی جبکہ7 جواری فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے‘ ایک اور کارروائی میں پولیس نے4 مفرور ملزمان وسیم‘رضوان‘ عبدالرزاق اور حنیف کو گرفتار کرلیا‘

Tags: