گوگل نے مودی کو احمق ترین وزیراعظم قرار دیدیا

July 24, 2015 5:11 pm0 commentsViews: 31

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے مجرم اور اب احمق سرچ انجن گوگل نے نریندر مودی کو دنیا اور بھارت کا احمق ترین وزیراعظم قرار دے دیا۔ گوگل نے ایک بار پھر بھارتیوں کی دکھتی رگ کر چھیڑ دیا‘ پہلے ان کے نیتا جی کو ٹاپ تین مجرموں میں شامل کیا او راب نریندر مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قرار دے دیا گیا‘ گوگل پرموسٹ سٹوپڈ پرائم منسٹر لکھ کر سرچ کریں اور نریندر مودی کا دیدار کرلیں۔

Tags: