جوڈیشل کمیشن رپورٹ پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہئے‘ پیپلز پارٹی

July 24, 2015 5:07 pm0 commentsViews: 19

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی میر عامر خان مگسی‘ احسان الرحمن مزاری‘ عذرا فضل پیچوہو‘ اور سید غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے جس طرح دھاندلی کے الزامات کا رد کیا ہے اس سے در حقیقت عمران خان کی سیاست کی قلعی کھل گئی ہے‘ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے الزامات کا ایک بھی ثبوت پیش نہ کرسکے جس پر انہیں پوری قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔

Tags: