دریائے نیل میں کشتی مال بردار جہاز سے ٹکرا گئی‘15ہلاک

July 24, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 27

دمشق( نیٹ نیوز) دریائے نیل میں کشتی مال بردار جہاز سے ٹکرا گئی‘ 2بچوں سمیت 15 افراد جان بحق ہوگئے‘ کشتی میں6 مسافر اور عملے سمیت25 افراد سوار تھے حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور 6 افراد کو بچالی لیا گیا جبکہ4لاپتہ افراد کی تلاشی جاری ہے۔

Tags: