امیتابھ بچن کو پاکستانی وکیل بننے کی آفر

July 24, 2015 5:47 pm0 commentsViews: 26

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ ہدایت کار اومنگ کمار نے اپنی زیر تکمیل فلم ’’ سربجیت‘‘ میں بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کو پاکستانی وکیل کا کردار ادا کرنے کی آفر دی ہے۔ فلم ’’ سربجیت ‘‘ سربجیت سنگھ کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو دہشت گردی کے الزام پر پاکستان میں قید ہے۔ فلم سربجیت کی بہن اس کی جیل سے رہائی کیلئے دجوجہد کرتی نظر آئے گی۔ اس فلم میں اداکارہ ایشوریہ رائے سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کے کردار میں نظر آئیں گی جبکہ اداکار رندیپ ہووا سربجیت بنیں گے۔

Tags: