ڈکیتی میں مزاحمت پر ایک شخص زخمی

July 24, 2015 5:54 pm0 commentsViews: 26

کراچی (کرائم رپورٹر)اتحاد ٹائون کے علاقے بلدیہ سیکٹر 9/A قاضی اسپتال کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 23 سالہ امین شیخ ولد شیخ ہارون زخمی ہوگیا ۔

Tags: