گووندا نے فارم ہائوس کیلئے زمین خریدلی

July 24, 2015 5:56 pm0 commentsViews: 26

ممبئی( نیٹ نیوز) اداکار گووندا نے لکھنؤ میں فارم ہائوس کیلئے زمین خرید لی‘ بالی ووڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے بعد اداکار گووندا نے لکھنؤ کے علاقہ موہن لال گنگ میں فارم ہائوس کیلئے30 ایکڑ زمین خریدی ہے وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ فارم ہائوس کیلئے زمین کا جائزہ لینے آئے اور زمین پسند آنے پر خرید لی۔

Tags: