پیر پگارا دبئی چلے گئے

July 24, 2015 6:10 pm0 commentsViews: 25

کراچی( اسٹاف رپورٹر) فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا دبئی چلے گئے جہاں وہ چند روز قیام کریں گے ان کے دورے کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ دبئی میں پیر پگارا کی آصف زرداری سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

Tags: