سندھ میں فی الحال بڑے سیلاب کا خطرہ ٹل گیا

July 25, 2015 12:38 pm0 commentsViews: 44

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کم ہونے سے سندھ میں بڑے سیلاب کا خطرہ فی الحال ٹل گیا تاہم دریائے سندھ کے کچے کے علاقے زیر آب آئیں گے۔ جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے کچے کے علاقے سے5 لاکھ آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام تیز کردیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے تک خیبر پختونخو ا میں تیز بارشیں نہ ہوئیں تو دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب رہے گا۔

Tags: