تحریک انصاف کے خلاف احتجاج

July 25, 2015 12:44 pm0 commentsViews: 19

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین ان دنوں تنازعات کے بھنور میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ڈی جے بٹ کے بعد ٹینٹ فراہم کرنے والے بنی گالہ کے سامنے سراپا احتجاج ہیں اشتیا گجر کا کہنا ہے کہ46 لاکھ روپے کرایہ بنتا ہے جو کہ نہیں ملا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا گیا۔

Tags: