تربیلا ڈیم ہدف سے زیادہ بجلی پیدا کرنے لگا

July 25, 2015 12:44 pm0 commentsViews: 22

ہری پور( اے پی پی) تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافے سے ڈیم کا بجلی گھر ہدف سے زیادہ بجلی پیدا کرنے لگا بجلی گھر کے تمام 14 پیداواری یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں ۔

Tags: