لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی‘40 افریقی تارکین وطن لاپتہ

July 25, 2015 1:27 pm0 commentsViews: 55

روم( نیوز ڈیسک) لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوب جانے سے40 کے قریب افریقی تارکین وطن لاپتہ ہوگئے‘ ذرائع ابلاغ کے مطابق کشتی میں120 سے زائد افراد سوار تھے‘ جن میں سے90 کو بچالیا گیا‘ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے ترجمان فیڈریکو فوسی کا کہنا ہے کہ35 سے40 افراد سمندر میں لاپتہ ہیں۔

Tags: