طاہر القادری نے مرکزی باڈی تحلیل کردی

July 25, 2015 1:27 pm0 commentsViews: 24

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر طہار القادری نے عوامی تحریک کی مرکزی باڈی تحلیل کردی‘ پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی کے صدر اور جنرل سیکریٹری کا عہدہ ختم کرکے خرم نواز گنڈا پور کو پارتی کا نیا کنوینر مقرر کردیا گیا۔

Tags: