آج صبح عامر خان کو عدالت میں پیش کیا گیا‘ سماعت 25 اگست تک ملتوی

July 25, 2015 1:28 pm0 commentsViews: 16

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو پیش کیا گیا‘ تاہم تفتیشی افسر کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت25 اگست تک ملتوی کردی گئی‘ واضح رہے کہ عامر خان پر دہشت گردوں کو اپناہ دینے کا الزام عائد کئے گئے ہیں۔

Tags: