ایف آئی اے نے چائنہ کٹنگ کی تحقیقات شروع کر دی، ریکارڈ طلب

July 25, 2015 2:47 pm0 commentsViews: 15

چائنہ کٹنگ میں گرفتار3 ملزمان سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی، سنسنی خیز انکشافات کا امکان
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں چائنا کٹنگ کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے ٹیم تشکیل کردی گئی ہے‘5 ارکان پر مشتمل ایف آئی اے ٹیم کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر کریں گے‘ ایف آئی اے ٹیم چائنا کٹنگ میں گرفتار 3 ملزمان سے پوچھ گچھ کریگی‘ ایف آئی اے تحفظ پاکستان آرڈیننس کے تحت تحقیقات کریگی‘ ذرائع کے مطابق گزشتہ دس برس میں سرکاری زمین کی چائنا کٹنگ کا ریکارڈ بھی طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Tags: