جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

July 25, 2015 3:07 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد( این این آئی) انتخابی دھاندلی کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کمیشن کے قیام کے وقت کئے گئے سیاسی معاہدے کے دوران بھی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے رپورٹ پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: