الطاف حسین سمیت متحدہ کے9 رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

July 27, 2015 4:39 pm0 commentsViews: 25

حویلی لکھا( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ملک وقار نول نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت متحدہ کے9 رہنمائوں کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا ہے‘ مقدمہ میں ایم کیو ایم کے جن دیگر رہنمائوں کو شامل کیا گیا ہے۔ ان میں فاروق ستار‘ بابر غوری‘ وسیم اختر‘ حیدر عباس رضوی‘ سیف یار‘ ندیم نصرت‘ عتیق الرحمن‘ ارشاد ظفر اورنعیم صدیقی شامل ہیں۔

Tags: