ابو الحسن اصفہانی روڈ پر بجلی کی بندش کیخلاف عوام کا احتجاج

July 27, 2015 4:38 pm0 commentsViews: 24

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح مبینہ ٹائون کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر بجلی کی طویل ترین بندش سے تنگ آکر عوام سڑکوں پر آگئے آخری اطلاعات تک عوام نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کررکھی تھی اور ٹریفک معطل ہو کررہ گیا تھا مشتعل عوام گاڑیوں پر پتھرائو بھی کررہے تھے۔

Tags: