ایم کیو ایم امریکہ کے تحت واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ

July 27, 2015 4:39 pm0 commentsViews: 17

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں مہاجروں پر ریاستی آپریشن کیخلاف ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہائوس کے سامنے بڑا احتجاج مظاہرہ منعقد کیا گیا‘ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیو ایم امریکہ کی سینٹرل کمیٹی کے اراکین ‘چیپٹر انچارج فیصل عثمان‘ چیپٹر کمیٹی کے اراکین‘ امریکہ میںمقیم پاکستانیوں‘ مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران‘ خواتین‘ بچوں‘ نوجوانوں ‘بزرگوں سمیت کارکنان اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Tags: