بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کا غور
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں بلدیاتی الیکشن کیلئے سندھ میں قوانین کی عدم موجودگی پر غور ہوگا‘ اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ اور سیکریٹری بلدیات سے وضاحت طلب کی جائیگی۔