موبائل فونز کی درآمد میں اضافہ

July 27, 2015 4:43 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) 2014-15 ء کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمد میں 11.6 فیصد اضافہ ہوا ہے‘ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال2014 ء کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 564 ڈالر ملین ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ مالی سال2015ء کے اختتام پر موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم بڑھ کر630 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔

Tags: