کراچی ایئر پورٹ پر ون ونڈو سینٹر کا افتتاح6 اگست کو کیا جائیگا

July 27, 2015 4:43 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے وفاقی محتسب کی ہدایت پر کراچی ایئر پورٹ پر ون ونڈو سینٹر کا 6 اگست کو افتتاح کیا جائیگا جس میں تارکین وطن کو درپیش مشکلات کو کم کرنے اور دور کرنے کی کوشش کی جائیگی۔

Tags: