آج صبح ماڈل ایان علی عدالت میں پیش‘ فرد جرم عائد نہ ہوسکی

July 27, 2015 4:47 pm0 commentsViews: 18

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سپر ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی‘ تاہم ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی‘ مقدمے کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی گئی‘ بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے کیس کی سماعت کی‘ ماڈل ایان علی اپنے ذاتی محافظوں اور وکیلوں کے ہمراہ کمرہ عدالت میںپیش ہوئیں۔

Tags: