بینظیر کو سابق نائب امریکی صدر ڈک چینی نے قتل کروایا، ممتاز بھٹو

July 27, 2015 4:55 pm0 commentsViews: 28

آصف زرداری ان کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں، نوازشریف وعدہ کرکے مکر گئے
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتاز علی بھٹو نے کہا کہ اگر بلاول نے ہاتھ بڑھایا تو اسے گلے لگائیں گے تاہم اگر وہ لڑے تو ہم بھی لڑیں گے بینظیر کو سابق نائب امریکی صدر ڈک چینی نے قتل کرایا تھا‘ آصف زرداری انکے قتل میں براہ راست ملوث ہیں اور انہوں نے اس منصوبے پر عمل کیا‘ مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کی طرح پیپلز پارٹی والوں نے بینظیر کے قاتلوں کو بھی پناہ دی ضیاء کی باقیات کو آصف زرداری نے بڑے بڑے عہدوں سے نوازا‘ نواز شریف وعدہ کرکے مکر گئے۔

Tags: