پسنی کے سمند ر میں ڈوبنے والے 4 ماہی گیروں کو بچالیا گیا

July 27, 2015 4:58 pm0 commentsViews: 518

کراچی(کرائم رپورٹر)پاکستان نیوی اور میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے کے مطابق پاکستان نیوی اور میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے مشترکہ طورپر بلوچستان کے علاقے پسنی کھلے سمندر میں سرچ آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر کی مدد سے ڈوبنے والے چار ماہی گیروں کو بچالیا گیا جن کو نیو ی کے اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

Tags: