رات گئے، درخشاں میں دوشیزائوں کا رقص اور ہوائی فائرنگ

July 27, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 29

سی ویو جانے والی سڑک پر ٹریفک جام، پولیس اہلکار گشت بھول گئے،منچلے بھی خوش
رینجرز کے آنے پر دوشیزائیں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ویگوگاڑیوں میں بیٹھ کر فرار
کراچی( کرائم رپورٹر) درخشاںمیں رات گئے اوباش نوجوانوں کے ہمراہ دوشیزائوں کا رقص چٹیاں کلائیاں پر رقص پولیس اہلکار گشت بھول گئے سی ویو جانیوالی سڑک پر ٹریفک جام مکڈونلڈ کے قریب موجود رینجرز اہلکاروں کی آمد پر ویگو گاڑیوں میں سوار دوشیزائیں سوار ہو کر چلی گئیں موقع پر موجود منچلوں اور پولیس اہلکاروں کے منہ بن گئے‘ رینجرز اہلکار صورتحال معمول پر آتے ہی واپس چلے گئے اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی۔

Tags: