آصف زرداری 60 برس کے ہوگئے پارٹی رہنمائوں کی جانب سے مبارکباد

July 27, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 17

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری 60 برس کے ہوگئے‘ آصف علی زرداری 26جولائی1955 ء میں سندھ میں پیدا ہوئے‘ ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری‘ صاحبزادیوں بختار اور آصفہ سمیت پارٹی رہنمائوں یوسف رضاگیلانی‘ راجہ پرویز اشرف‘ قمر زمان کائرہ‘ سردار لطیف کھوسہ‘ اعتزاز احسن‘ ثمینہ خالد اور دیگر نے آصف علی زرداری کو ان کی60 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی درازی عمر کیلئے دعا بھی کی۔

Tags: