بھتہ نہ دینے پر پی آئی بی پولیس کی منشیات فروشوں پر چڑھائی

July 27, 2015 5:24 pm0 commentsViews: 21

عسکری پارک کے قریب امین نامی منشیات فروش کے اڈے پر چھاپے کے دوران 2ملزمان دھرلیے
کراچی( کرائم رپورٹر) پی آئی بی پولیس کا منشیات فروشوں سے مقابلہ بھتہ نہ دینے کا تنازعہ نکلا اطلاعات کے مطابق پی آئی بی پولیس کی باقاعدہ سر پرستی میں عسکری پارک کے ساتھ سمبی گلی میں عرصہ دراز سے منشیات کے اڈے چل رہے ہیں جس کے کارندے سر عام چنگچی رکشوں اور ٹھیلوں پر منشیات فروخت کرتے ہیں گزشتہ شب پولیس نے امین نامی منشیات فروش کی طرف سے بھتہ نہ دینے سے انکار کرنے پر پولیس نے چھاپہ مارا جہاں منشیات فروشوں سے مقابلہ شروع کر دیا اورمنشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا پولیس نے کہا کہ 5 سے زائد کارندے با قاعدہ منشیات فروخت کرنے میں ملوث تھے۔

Tags: