سچل میں2 خواتین اور2 بچوں کے قتل کے شبہ میں ایک ملزم گرفتار

July 27, 2015 5:52 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سچل گوٹھ کے علاقے میں گزشتہ روز فلیٹ سے ملنے والی لاشوں جن میں دو خواتین اور دو بچے تھے، کے قتل کے شبہ میں پولیس نے ایک مقتولہ عالیہ کے شوہر ناصر کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ فلیٹ سے دو خواتین سمیت چار افراد کے قتل کا معمہ بھی جلد حل کر لیا جائے گا۔ شبہ میں مقتولہ کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Tags: