3 لانچوں میں سوار 6 افراد گرفتار، ایرانی ڈیزل بر آمد

July 28, 2015 3:03 pm0 commentsViews: 21

کراچی( اسٹاف رپورٹر) رات گئے کیماڑی ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 لانچوں میں سوار4 غیر ملکیوں سمیت6 افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل بر آمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ لانچوں میں بڑے پائپ ڈال کر ڈیزل کی اسمگلنگ کی جاتی تھی ، مالیت لاکھوں روپے ہے۔

Tags: