بھارت کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار

July 28, 2015 3:50 pm0 commentsViews: 18

نئی دہلی( آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان پر گورداسپور میں پولیس اسٹیشن پر حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے نومبر میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مجوزہ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ جب تک سیکورٹی معاملات بہتر نہیں ہوجاتے، اس وقت تک کرکٹ نہیں ہو سکتی۔

Tags: