زکری برادری کا روحانی پیشوا ظفر نوری پسنی سے اغواء
گوادر( نیٹ نیوز) زکری برادری کے روحانی پیشوا سید ظفر نوری کو بلوچستان کے شہر پسنی سے نا معلوم مسلح افراد نے اغواء کر لیا۔ ظفر نوری بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سید عیسیٰ نوری کے بھتیجے ہیں۔