آج ہیپا ٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن منایا جائے گا

July 28, 2015 3:53 pm0 commentsViews: 18

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خاموش قاتل ہیپا ٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن منایا جائے گا، یہ خطرناک بیماری پاکستانیوں کو دیمک کی طرح چاٹنے میں مصروف اور ہر سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اور دنیا بھر میں ہر سال دنیا بھر سے14 لاکھ افراد اس کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔

Tags: